لله* مٹیاری،طالب علم سے مسجد کے امام کی زیادتی کی وڈیووائرل ہونے پر مقدمہ درج ،ملزم گرفتار نہ کیاجاسکا

اتوار 24 جولائی 2022 18:55

مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2022ء) نہ زمین پھٹی، نہ آسمان گرا۔ مٹیاری کے نواحی پانچویں جماعت کے طالب علم سے مسجد کے اما م کی مبینہ زیادتی کی وڈیووائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج ،ملزم گرفتار نہ کیاجاسکا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مٹیاری کے نواحی علاقے اڈیرولال میں مسجد کیپیش امام خدابخش چھٹوکی ریلوے ملازم کے معصوم بیٹے سے مسجد میں طالب علم سے جنسی زیادتی ایک غلیظ حرکت کی گئی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہونیکے بعد اڈیرولال تھانے پر ملزم کیخلاف متاثر 5ویں جماعت کے طالب علم کے وا لد کی فریاد پر زیردفعہ 377-295 پی پی سی کیتحت مقدمہ درج کردیا گیا ہے تاحال پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی ہے بتایہ جاتاہے کیمذکورہ ملزم جے یوآئی کے مقامی رہنما بتائیجاتے ہیں جنہوں نیایک شاعر کے خلاف باقائدہ جے یوآئی کیپلیٹ فارم سے مقدمہ بھی درج کرایاتھا سول سوسائٹی نے بالاحکام سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو فوری گرفتار کرکیسخت سزادینیکا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیاکے ایسے ملزمان کوایسی سزادی جائیتاکہ کوئی ایسی مقدس جگہوں پہ ایسی غلیظ حرکت کرنیکی جرات نہ کرسکے۔

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں