سکھر،محراب پور کے شہید صحافی عزیز میمن کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

پیر 29 مارچ 2021 21:59

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2021ء) محراب پور کے شہید صحافی عزیز میمن کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد تفصیلات کے مطابق محراب پور کے شہید صحافی عزیز میمن کے قتل میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی گذشتہ روز سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں جج جسٹس سید ارشاد علی شاہ نے درخواست پر سماعت کی ملزمان ظفر اور امیر سہتو کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کردی واضع رہے کہ صحافی عزیز میمن کو ایک سال قبل قتل کیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :

محراب پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں