میاں چنوں،انتخابی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پرگورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر115پندرہ ایل کا کلرک معطل

اتوار جولائی 22:20

میاں چنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جولائی2018ء) انتخابی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پرگورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر115پندرہ ایل کا کلرک معطل ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی خانیوال نے گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر115پندرہ ایل میاں چنوں کے کلرک صبغت اللہ کوحالیہ انتخابات میں انتخابی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی شکایات پر فوری طور پر معطل کرکے مزید احکامات کیلئے اپنے آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم صادر کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

میاں چنوں شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments