میاں چنوں‘ تحریک انصاف کے حامیوں نے ووٹ دینے سے انکار پر شہری کو قتل کر دیا

بدھ 25 جولائی 2018 13:53

میاں چنوں‘ تحریک انصاف کے حامیوں نے ووٹ دینے سے انکار پر شہری کو قتل کر دیا
میاں چنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2018ء) تحریک انصاف کے حامیوں نے 2018ء کے عام انتخابات میں پارٹی کو ووٹ دینے سے انکار پر شہری کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات میں پولنگ جاری ہے اس دوران میاں چنوں میں تحریک انصاف کے حامیوں نے ووٹ نہ دینے کے تنازعہ پر ایک شخص کو قتل کر دیا۔ محمد حسین شاہ نے تحریک انصاف کو ووٹ دینے سے انکار کیا تھا جس پراس کو قتل کر دیا گیا۔ …

میاں چنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں