میاں چنوں، موٹر وے پولیس اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،ہوٹل مالک کو 5ہزار روپے جرمانہ

جمعہ 13 اپریل 2018 20:25

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اپریل2018ء) موٹر وے پولیس اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،ہوٹل مالک کو 5ہزار روپے جرمانہ ،تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس بیٹ نمبر 17اور پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نیشنل ہائی وے روڈ پر واقع قلندر کبریا ہوٹل میں صفائی کے ناقص انتظامات پر 5ہزار روپے جرمانہ کیا گیا اور وارننگ دی گئی کہ جلد ا ز جلد اگر ہوٹل میں صفائی کے بہترانتظامات نہ کئے گئے تو ہوٹل کو سیل کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

میاں چنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں