نادرا آفس میاں چنوں کا باقاعدہ افتتاح

منگل 17 نومبر 2020 21:51

میاں چنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2020ء) نادرا آفس میاں چنوں کا باقا عدہ افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کا نیا آفس میاں چنوں کے ملتان انٹرنس گیٹ کے ساتھ بنادیا گیا تھا جس کا باقاعدہ افتتاح ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی نے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان نادرا (ر)کیپٹن عارف درانی،ایم پی اے پیر علی عباس،میاں شازر زونل انچارج وہاڑی،ظہیر احمد زونل انچارج وہاڑی،انچارج نادرا میاں چنوں رانا انتظار،ایاز محمد گیلانی سمیت دیگرز بھی موجود تھے۔واضح رھے چند ماہ قبل نادرہ آفس کی چھت گر گء تھی جس سے کافی لوگ زخمی ھو گئے تھی

متعلقہ عنوان :

میاں چنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں