میاں چنوں، شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق

بدھ 22 فروری 2017 17:57

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گائوں1/8Rمیں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 62سالہ سرور بی بی فائر لگنے سے جاں بحق ہوگئی،پولیس تھانہ تلمبہ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان محسن علی اور حمزہ علی کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

میاں چنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں