ملک بھر پرائیویٹ سکولز میں30اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بدھ 27 اپریل 2022 14:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2022ء) ملک بھر پرائیویٹ سکولز میں30اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کینوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر پرائیویٹ سکولز میں30اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی،سکولز دوبارہ 6مئی بروز جمعہ سے باقاعدہ کلاسز کیلیے آغاز کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں