ْاسلام آباد پولیس کی کا رروائیاں ، چار رکنی ڈکیت گر وہ سمیت 09ملزمان گرفتار،

اسلحہ بر آمد جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائیا ں عمل میں لا تے ہو ئے شہر یو ں کو ریلیف مہیا کر یں، ایس ایس پی آ پر یشنز نجیب الر حمن بگو ی کی ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت

منگل 14 اگست 2018 20:28

ْاسلام آباد پولیس کی کا رروائیاں ، چار رکنی ڈکیت گر وہ سمیت 09ملزمان گرفتار،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2018ء) اسلام آباد پولیس کی کا رروائیاں ، چار رکنی ڈکیت گر وہ سمیت 09ملزمان گرفتار ، ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ اور ما ل مسروقہ بر آمد کر کے مقدما ت درج کر لیے گئے ، مزید تفتیش جار ی ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی کو سراہا ہے، انہو ںنے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائیا ں عمل میں لا تے ہو ئے شہر یو ں کو ریلیف مہیا کر یں ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ شمس کا لو نی پولیس کو اطلا ع مو صو ل ہو ئی کہ ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث ایک گروہ مو ضع بو کڑ ہ گا ئوں کچی آ بادی میں مسلح ڈکیتی کی نیت سے مو جو دہے اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اور ملزمان سے اسلحہ بھی بر آمد ہو سکتا ہے، اس اطلا ع پر ایس ایچ او تھا نہ سب انسپکٹر لیا قت علی ، سب انسپکٹر خا لد جا وید ، اے ایس آئی دلشان معہ دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے ڈکیت گر وہ کے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں محمد یو سف ، غلا م سخی ، احسان اللہ اور گل اختیا ر شامل ہیں ، ملزمان سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 02 عددپسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 114/18مو رخہ13-08-2018بجر م 399/401/402 ت پ ،مقدمہ نمبر 115/18مو رخہ13-08-2018بجر م A-O 13/20/65، مقدمہ نمبر 116/18مو رخہ13-08-2018بجر م A-O 13/20/65 تھا نہ شمس کا لو نی اسلام آ باد درج کر لیے گئے ، مزید تفتیش جار ی ہے، تھا نہ سہا لہ پولیس کے سب انسپکٹر محمد اشرف معہ ٹیم نے دو ملزمان انو ار الحق اور محمد اکر ام کو گرفتار کرکے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا، تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس کے اے ایس آئی دو ست محمد معہ ٹیم نے پا بند ی کے با وجو د آ تش بازی کو سامان فروخت کر نے پر تین ملزمان صبغت اللہ ، عمر خا ن اور ہدایت اللہ کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیمو ں میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

انہو ںنے کہا کہ تما م افسران جر ائم پیشہ عناصر کیخلاف کا رروائیوں کے عمل میں تیز ی لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں