الیکشن کمیشن نے این اے 74 نارووال سے تحریک انصاف کے امیدوارکی درخواست خارج کر دی، الیکشن ٹریبونل سے رابطہ کرنے کی ہدایت
بدھ 19 ستمبر 2018 20:49
(جاری ہے)
جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 74 نارووال سے تحریک انصاف کے امیدوار غلام عباس کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں الیکشن ٹربیونل سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
الیکشن کمیشن نے این اے 74 نارووال سے امیدوار غلام عباس کی انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے درخواست پر منگل کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا جو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محفوظ کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کوہدایت کی ہے کہ وہ الیکشن ٹربیونل سے رابطہ کرے۔متعلقہ عنوان :
میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ ..
اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پرتگال اورمیانمارکیلئے پاکستان کے نامزد سفرائ کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ..
میانوالی میں رینجرز تعیناتی میں مزید 3ماہ کی توسیع کا فیصلہ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
ذ*میانوالی:چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں فرار
میانوالی:چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں فرار
میانوالی میں دہشتگردوں کا پولیس ناکے پر حملہ ناکام بنا دیا گیا
میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع
پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث بھارتی حکومت اور ’’را‘‘ بے نقاب
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 43.79 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 15 اشیائ ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ..
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
میانوالی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی بھی اپ گریڈ ہوگا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 67 سرکاری پراسیکیوٹرز کو جاری شوکاز نوٹسز پر عمل درآمد روک دیا
-
ٹیکنالوجی کی ترقی، چیلنجز سے نمٹنے اور وزارت کی فعالیت بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے ، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی وزارت کے مختلف ونگز کے سربراہان سے گفتگو
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہار تعزیت
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
سرداراویس احمد خان لغاری کو وزارت توانائی کا قلمدان تفویض کرنا وزیر اعظم کا ان پر بھرپور اعتماد کامظہرہے
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
سوتی دھاگہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 48 فیصد کی نمو ریکارڈ
-
جلا ئوگھیرا ئومقدمات،اسد عمر سمیت 79ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20اپریل تک توسیع
-
نوازشریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ، لندن جانے کا امکان