ملک کے تجارتی مرکز کراچی کی بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں،
بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے علاوہ بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری، لائن لاسز میں کمی اور بجلی چوری کی روک تھام پر بھی توجہ دی جائے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کے الیکٹرک کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 28 ستمبر 2018 18:31
(جاری ہے)
وفد چیئرمین کے الیکٹرک طیب ترین، سی ای او مونس علوی اور چیف جنریشن اینڈ ٹرانسمیشن آفیسر ڈیلی سنکلر پر مشتمل تھا۔
وفد نے صدر مملکت کو شہر کی بجلی کی ضروریات اور نظام کو بہتر بنانے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔ صدر نے اس امر پر زور دیا کہ بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے علاوہ بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری، لائن لاسز میں کمی اور بجلی چوری کی روک تھام پر بھی توجہ دی جائے تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی ممکن ہو جو حکومت کی ترجیحات میں سے ایک ہے۔میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘
آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی اور رہائی کا حکم
بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ..
جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر
میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ ..
اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پرتگال اورمیانمارکیلئے پاکستان کے نامزد سفرائ کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ..
میانوالی میں رینجرز تعیناتی میں مزید 3ماہ کی توسیع کا فیصلہ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
ذ*میانوالی:چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں فرار
میانوالی:چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں فرار
میانوالی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا