ڈاکٹر شیریں مزاری سے رکن اسلامتی نظریاتی کونسل کی ملاقات
علامہ افتخار نقوی نے وفاقی وزیر کو میراث میں خواتین کو انکے دینی اور قانونی حق سے محروم رکھنے کے رحجان اور اس سلسلے میں درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا، تجاویز بھی پیش کیں خواتین کے حقوق یقینی بنانے کے لیے موجودہ حکومت پر عزم ہے اور اس ضمن میں اقدامات اٹھا رہی ہے، وفاقی وزیر انسانی حقوق
بدھ 14 نومبر 2018 21:23
(جاری ہے)
انہوں نے اس حوالے سے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
بعد ازاںوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم ای) کے چی،ْرمین، لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں قدرتی اور دیگر ممکنہ آفات کے امکانات اور تدابیر کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ وفاقی وزیر نے ممکنہ قدرتی آفات سے بچائو اور اس حوالے سے انسانی حقوق کے تناظر میں بچوں، خواتین اور بزرگوں کو ترجیح دینے سے متعلق توجہ دلائی۔میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘
آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی اور رہائی کا حکم
بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ..
جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر
میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ ..
اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پرتگال اورمیانمارکیلئے پاکستان کے نامزد سفرائ کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ..
میانوالی میں رینجرز تعیناتی میں مزید 3ماہ کی توسیع کا فیصلہ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
میانوالی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ