اگر جنوبی پنجاب الگ صوبہ بنتا ہے تو وسطی پنجاب میں آپ کی حکومت ختم ہوجائے گی سینئر صحافی

جب تک یہ مرحلہ آئے گا ہوسکتا ہے اس سے پہلے ہی الیکشن ہوجائے ،ْ وزیر اعظم عمرا ن خان کا جواب

پیر 3 دسمبر 2018 23:49

اگر جنوبی پنجاب الگ صوبہ بنتا ہے تو وسطی پنجاب میں آپ کی حکومت ختم ہوجائے گی سینئر صحافی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2018ء) سینئر صحافیوں سے ملاقات اور انٹرویو کے دور ان وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا گیا کہ اگر جنوبی پنجاب الگ صوبہ بنتا ہے تو وسطی پنجاب میں آپ کی حکومت ختم ہوجائے گی جس پر عمران خان نے کہا کہ جب تک یہ مرحلہ آئے گا ہوسکتا ہے اس سے پہلے ہی الیکشن ہوجائے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ یہ تو دیکھا جائے گا مڈٹرم انتخابات بھی ہوسکتے ہیں یہ تو کپتان کی حکمت عملی پر منحصر ہے، وسیم اکرم کو بھی بلایا جاسکتا ہے۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں