وفاقی اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر کرکٹر یاسر شاہ کو مبارکباد

جمعرات 6 دسمبر 2018 23:05

وفاقی اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر کرکٹر یاسر شاہ کو مبارکباد
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) وفاقی اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر کرکٹر یاسر شاہ کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ یاسر شاہ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پاکستانی میڈیا کو یاسر شاہ کی کامیابی پر بھرپور کوریج دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شیری رحمان جیسے لوگ ماضی کا قصہ بن چکے ہیں۔ شیری رحمن جیسے لوگوں کی معاشرے کیلئے کوئی خدمات نہیں۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں