پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج ،

ملازمین کی جانب ہڑتال کا اعلان

جمعہ 22 فروری 2019 13:23

پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملازمین کی جانب ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ہسپتال کی او پی ڈی بند،ملازمین کا احتجاج جمعہ کو بھی جاری رہا ،پمز انتظامیہ نے احتجاج میں شامل تین ملازمین کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں،ہسپتال کے ایک ملازم کو نعرے لگانے معطل بھی کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اسفند یار ولی نے کہاکہ مطالبات کی منظوری احتجاج اور ہڑتال جاری رہیگی۔

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں