وزیراعظم عمران خان کے یار غار جن کے پٹرول پمپ پر بیٹھ کر انہوں نے پی ٹی آئی کی بنیاد رکھی
میانوالی کی معروف شخصیت میاں طارق کی اُردو پوائنٹ سے خصوصی گفتگو
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 اگست 2019 17:23
(جاری ہے)
نہ وہ مجھے بھولے ہیں نہ ہی میں اُن کو آج تک بھولا ہوں۔ انہوں نے میرے علاقہ میں نمل کالج دیا۔ عمران خان کو بھی میری یہی بات پسند ہے کہ میں جھوٹا نہیں ہوں۔
مجھے اُن میں جو خوبی نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے آج تک کسی کے ساتھ نہ جھوٹ بولا نہ کسی کے ساتھ فریب کیا۔ ہم نے انہیں کالج کے لیے زمین دی تھی۔ اس کالج میں آج غریب بچے پڑھ رہے ہیں۔ نمل کالج بنانے پر ہم عمران خان کا احسان کبھی نہیں بھول سکتے۔ میاں طارق نے کہا کہ عمران خان کا پہلے دن سے یہی نعرہ تھا کہ انشاء اللہ ہماری حکومت آئے گی اور میں وزیراعظم بنوں گا۔ بائیس سال کی محنت کے بعد وہ وزیراعظم بن گئے جس پر مجھے اور پورے میانوالی کو فخر ہے۔ ہم نے وہ وقت بھی دیکھا ہے کہ جب ہم یہاں جلسے کرواتے تھے تو بیس لوگ بھی نہیں ہوتے تھے اور آج جب ہم اُن کے جلسوں میں لوگ دیکھتے ہیں تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ میاں طارق کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان مغرور ہیں لیکن وہ سیدھے سادے انسان ہیں۔ وہ جب میرے پاس آتے تھے تو دال کھاتے تھے ، میں خود ان کو اپنے گھر سے دال بنواتے تھے۔اکثر وہ دیسی مرغی بھی کھاتے تھے۔ اُس ہوٹل سے ہم بھی کھانا نہیں کھاتے تھے جہاں سے خان صاحب کھاتے تھے۔ عمران خان ورکر سے بھی پیار کرتے ہیں ، سب ورکرز کو سینے سے لگاتے ہیں اور اسی لیے ورکرز بھی ان پر جان نچھاور کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی میانوالی میں وہی کلین سویپ کریں گے۔ میاں طارق نے کہا کہ پچھلے ہفتے مجھے پتہ چلا کہ عمران خان نے شیلٹر ہومز میں اپنے خرچے سے آم بھجوائے، اس پر کم از کم دو سے تین لاکھ روپے خرچ آیا ہو گا۔ اُن میں انسانیت کُوٹ کُوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ وزیراعظم بننے کے بعد بھی وہ مجھ سے ملتے ہیں۔ سکیورٹی والوں نے ایک مرتبہ مجھے جانے نہیں دیا خان صاحب نے دور سے دیکھ کر ہی سکیورٹی کو ہدایت کی کہ اسے آنے دو۔میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ان کے دونوں بیٹے بھی میرے پٹرول پمپ پر آ چکے ہیں۔ میاں طارق نے بتایا کہ عمران خان اپنی ورزش اور کھانے پینے پر دھیان دیتے ہیں اور دنیا ادھر کی اُدھر ہو جائے وہ کبھی اپنی ورزش کی روٹین تبدیل نہیں کرتے۔پہلے وہ شکار کا شوق رکھتے تھے لیکن آج کل وہ ملک کے غداروں اور چوروں کا شکار کر رہے ہیں۔ میری ، پورے میانوالی اور پاکستان کی خواہش تھی کہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں ، اللہ کا شکر ہے کہ ہماری یہ خواہش پوری ہو گئی تھی۔ میاں طارق کی اُردو پوائنٹ کے نمائندہ فرخ شہباز وڑائچ کے ساتھ خصوصی گفتگو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘
آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی اور رہائی کا حکم
بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ..
جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر
میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ ..
اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پرتگال اورمیانمارکیلئے پاکستان کے نامزد سفرائ کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ..
میانوالی میں رینجرز تعیناتی میں مزید 3ماہ کی توسیع کا فیصلہ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
میانوالی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات