خدشہ ہے کہ نواز شریف کو عدالتوں سے ریلیف دلوانے کے لئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس تیار کروائی گئیں، فواد چوہدری
وزیراعظم انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر تحقیقات کروائیں کہ کس کس نے نوازشریف کو فرار کروانے میں مدد کی، فواد چوہدری کا وزیراعظم عمران خان کے نام خط میں مطالبہ
خُرم انیق پیر 1 جون 2020 12:56
(جاری ہے)
گزشتہ سال دسمبر میں نوازشریف علاج کے سلسلے میں ضمانت کے لے لندن گئے تھے جس میں انہیں 8 ہفتوں کے لئے ضمانت دی گئی تھی، تا ہم ابھی تک نوازشریف نے وطن واپسی کا فیصلہ نہیں کیا۔
ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد پنجاب حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے نوازشریف کو وطن واپس بلانے کی کوشش کی تھی لیکن نوازشریف نے ابھی تک وطن واپسی کا فیصلہ نہیں کیا، تا ہم لندن سے ان کی میڈیکل رپورٹس بھیج دی گئی تھی جسے پنجاب حکومت نے مسترد کر دیا تھا۔ حال میں لندن کے کسی چھوٹے سے ہوٹل میں اہلخانہ کے ہمراہ نوازشریف کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کے بعد حکومتی ارکان کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور نوازشریف کی صحت کے حوالے سے مختلف سوالات بھی اٹھائے گئے تھے۔ اسی تصویر کے بعد اب نوازشریف کی صحت اور فرار ہونے کے بارے میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا ہے جس میں فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر تحقیقات کروائیں کہ کس کس نے نوازشریف کو فرار کروانے میں مدد کی۔ خط میں وفاقی وزیر کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خدشہ ہے کہ نواز شریف کو عدالتوں سے ریلیف دلوانے کے لئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس تیار کروائی گئیں۔میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘
آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی اور رہائی کا حکم
بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ..
جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر
میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ ..
اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پرتگال اورمیانمارکیلئے پاکستان کے نامزد سفرائ کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ..
میانوالی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم