وزیر اعظم عمران خان کا عیسی خیل اور اس سے ملحقہ تحصیلوں کے لیے صاف پانی کی سپلائی منصوبوںکا فضائی جائزہ

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 17:10

میانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2020ء) : وزیر اعظم عمران خان نے تحصیل عیسی خیل اور اس سے ملحقہ تحصیلوں کے لیے صاف پانی کی سپلائی کے منصوبے کا فضائی جائزہ لیا۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں