سرچ آپریشن میں 3افغان باشندوں سمیت12مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 16 اگست 2016 18:09

کندیاں (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 16 اگست۔2016ء ) نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس اور حساس اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں کاسرچ آپریشن کے دوران 3افغان باشندوں سمیت12مشتبہ افراد گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

سرچ آپریشن میانہ محلہ ، وانڈھی گھنڈ والی اور قادرآباد کے علاقوں میں کیا گیا۔میانوالی:سرچ آپریشن کے دوران 90افراد کی بائیو میٹرک مشین کے ذریعے تصدیق کی گئی۔ گرفتار شدگان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ ڈی پی اومیانوالی نے کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن جاری رہیں گے اور ہر گھر کی بائیو میٹرک تصدیق بذریعہ مشین کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں