ْحکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرنے کے بعد بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کا امکان

جمعہ 19 اپریل 2019 17:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء)حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرنے کے بعد بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی و ی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سیکریٹری پیٹرولیم، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری داخلہ سمیت ایڈیشنل سیکریٹریز، جوائنٹ سیکریٹریز کے تبادلے بھی متوقع ہیںذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم آفس کو بھجوائے گئے 3 ناموں میں بھی اعظم سلیمان کا نام شامل ہے۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں