سپریم کورٹ، حنیف عباسی کی ضمانت پررہائی کے حوالے سے لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دوبارہ دائر

منگل 7 مئی 2019 00:08

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2019ء) سپریم کور ٹ میں اے این ایف نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی ضمانت پررہائی کے حوالے سے لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پررجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے دوبارہ دائر کردی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ منشیات کیس کے ملزم حنیف عباسی کی ضمانت پر رہائی قانون کے مطابق نہیں، اس لئے لاہورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیا جائے

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں