مینگورہ شہر میں چائے کے فی کپ قیمت میںمزید دس روپے اضافہ ،اب چالیس روپے میںملے گی

اتوار 10 اکتوبر 2021 21:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2021ء) مینگورہ شہر میں چائے کے فی کپ قیمت میںمزید دس روپے اضافہ کردیا گیاہے، اب فی کپ چائے چالیس روپے پرملے گی۔

(جاری ہے)

چینی، چائے اور گیس کے نرخوں میں اضافے کے بعد اب بیشتر ہوٹلوں میں عام چائے فی کپ 30 روپے کی اور اسپیشل فی کپ 40 روپے کی ہوگئی۔مقامی ذرائع کے بتایا کہ روزانہ کے حساب سے اشیاء خوردنوں کی قیمتوںمیں اضافہ ہورہاہے،چائے ،چینی،گیس اوراوربجلی کی قیمتوںمسلسل اضافہ نے زندگی اجیرن کردی ہے اس لئے چائے کی قیمت میںاضافہ کرناپڑا۔

متعلقہ عنوان :

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں