مینگورہ ،مکان باغ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ،پانچ افراد زخمی

پیر 26 نومبر 2018 19:05

مینگورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2018ء) مینگورہ کے علاقے مکان باغ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے مکان باغ میں ایک مکان میں گزشتہ روز گیس لیکیج کی وجہ سے دھماکہ ہوا جس سے مکان میں موجود پانچ افراد زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ دھماکے سے مکان کے چار کمرے اور ملحقہ گھر کے دوکمروں کو نقصان پہنچاہے۔

متعلقہ عنوان :

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں