مینگورہ گرڈ سٹیشن میں آگ لگنے کے واقعہ کے بعد بحالی کے کام کا آغاز
چیئرمین ڈیدیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی کا متاثرہ گرڈ سٹیشن کا دورہ،ر بحالی کے کام کا جائزہ لیا
جمعرات 10 جون 2021 23:38
(جاری ہے)
بریفنگ کے بعد چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی کا پیسکو حکام کو تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے بجلی ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کے احکامات جاری کئے۔
انھوں نے گرڈ سٹیشن کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور مرمتی کام کا جائزہ لیا۔ چیئرمین ڈیڈیک سٹاف کے ساتھ کچھ دیر موجود رہے اور بحالی کے کام کا جلد آغاز کرنے پر ان کو شاباش بھی دی۔ انھوں نے کام میں پیشرفت کو دیکھتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ سوات کے متاثرہ فیڈرز پر بجلی جلد بحال ہوگی۔مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوات،دتکے میں نماز فجر کیلئے جانے والا شخص گاڑی کی زدمیں آکر جاں بحق
سوات،آتش گیر مواد کیخلاف کریک ڈائون ، بھاری کھیپ پکڑی گئی
مینگورہ ،تجاوزات ،خودساختہ کار سٹینڈ ز کیخلاف کارروائی کافیصلہ
سوات،اسسٹنٹ کمشنربابوزئی کی کارروائی ،3گرانفروش دکاندار گرفتار
مینگورہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے گرین مینگورہ سٹی منصوبے کا آغازکردیاگیا
مینگورہ سٹی منصوبے کا آغاز، پہلے مرحلے میں شہر میں 50 ہزار پودے لگانا ہدف مقرر، میئر شاہد علی خان
ْمینگورہ ،بلوگرام اورتختہ بند کو ملانے والے رابطہ پل کی عدم تعمیر عوام کیلئے عذاب بن گیا
مینگورہ ،بریک فیل ہونے سے ایک شخص زدمیں آکر جاں بحق
سوات،نشاط چوک میں میڈیکل سٹورمیں آگ لگ گئی
مینگورہ ،رات بھر بارش کے دوران پڑے رہنے سے ایک شخص جاں بحق
خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا ، سادہ لوگوں کو کیوں دھوکا دیا گیا، نوازشریف کی پی ٹی آئی ..
مینگورہ ،شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا
مینگورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا