سوات، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

پیر 15 نومبر 2021 22:35

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2021ء) مینگورہ نوے کلے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ،ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میںکامیا ب ،تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے نوے کلے میںنامعلوم افراد نے نسرین کو نامعلوم ملزم نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میںکامیاب ہوگیا بنر پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں