مینگورہ میں ٹریفک مسائل کے حل کے لئے ماسٹر پلان تیار کیا جارہا ہے، فضل حکیم خان یوسفزئی
بدھ 1 دسمبر 2021 22:47
(جاری ہے)
اجلاس میں تینوں شہروں کے لئے ٹریفک ماسٹر پلان کی تیاری کا جائزہ لیا گیا اور تجاویز پر غور ہوا۔ اجلاس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر اربن موبیلیٹی اتھارٹی انجینئر عادل جمیل، ٹریفک انجینئر اسداللہ جان اور دیگر آفیسرز نے شرکت کی اور ٹریفک ماسٹر پلان کے حوالے سے اجلاس کو تفصیل سے آگاہ کیا۔
اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چئیر مین ڈیڈیک سوات ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی کا کہنا تھا کہ پہلی بار صوبے کے بڑے شہروں کے لئے ٹریفک ماسٹر پلان بنائے جارہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں شہروں میں آبادی اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے اور ایسے میں ٹریفک سے جڑے مسائل نے جنم لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک ماسٹر پلان بننے سے آئیندہ برسوں کے لئے منصوبہ بندی کرنے میں مدد ملے گی اور پلان کے مطابق ضروریات کا خیال رکھنا آسان ہو جائے گا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ مینگورہ میں ٹریفک کم کرنے کے لئے جدید پہلوؤں کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ متعارف کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ ٹریفک پلان کے لئے سروے کے تحت ماہرین کی ٹیم جنوری میں مینگورہ شہر کا دورہ کرے گی۔ فضل حکیم خان یوسفزئی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی قیادت میں صوبہ ترقی کے نئے دور میں داخل ہوا ہے اور ریکارڈ ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل کے قریب ہیںمتعلقہ عنوان :
مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوات،اسسٹنٹ کمشنربابوزئی کی کارروائی ،3گرانفروش دکاندار گرفتار
مینگورہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے گرین مینگورہ سٹی منصوبے کا آغازکردیاگیا
مینگورہ سٹی منصوبے کا آغاز، پہلے مرحلے میں شہر میں 50 ہزار پودے لگانا ہدف مقرر، میئر شاہد علی خان
ْمینگورہ ،بلوگرام اورتختہ بند کو ملانے والے رابطہ پل کی عدم تعمیر عوام کیلئے عذاب بن گیا
مینگورہ ،بریک فیل ہونے سے ایک شخص زدمیں آکر جاں بحق
سوات،نشاط چوک میں میڈیکل سٹورمیں آگ لگ گئی
مینگورہ ،رات بھر بارش کے دوران پڑے رہنے سے ایک شخص جاں بحق
خیبرپختونخوا کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا ، سادہ لوگوں کو کیوں دھوکا دیا گیا، نوازشریف کی پی ٹی آئی ..
مینگورہ ،شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا
عام انتخابات 2024ء میں این اے 2 سوات میں سخت مقابلے کی توقع، امیر مقام اور ڈاکٹر حیدر علی خان سمیت 9 امیدوار ..
مینگورہ ،مکان میں آگ لگنے سے معذور لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوگئی
مینگورہ پولیس کی کارروائی
مینگورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ
-
پرویز الٰہی جیل کے واش روم میں گرگئے، معمولی فریکچر ہو گیا‘ عدالت میں رپورٹ پیش
-
ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
خوشی ہے کہ پی ایس ایل سیزن نائن میرے لیے بہت اچھا ایونٹ ثابت ہوا، عماد وسیم