وزیراعلیٰ پنجاب7 ڈویژن ہیڈ کوارٹرز میرانشاہ پہنچ گئے
شہبازشریف کی یادگارشہداء پرحاضری،پھولوں کی چادرچڑھائی،وزیراعلیٰ کوپاک افغان سرحد پرباڑاورمینجمنٹ پربریفنگ،ضرب عضب کے بعد ردالفساد کی کامیابی قوم کی کامیابی ہے،جوانوں کی قربانیوں کی اقوام عالم میں مثال نہیں ملتی،قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،باڑ لگانے کیلئے پنجاب حکومت نے تعاون کیا آئندہ بھی کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف
ثنااللہ ناگرہ منگل 29 مئی 2018 17:27
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو 7ڈویژن ہیڈکوارٹرز میں پاک افغان سرحد مینجمنٹ اور باڑ لگانے پر بریفنگ دی گئی۔
جنرل آفیسر کمانڈنگ 7ڈویژن میجر جنرل اظہرعباسی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی۔شہباز شریف نے شہدا ء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے ملکی تاریخ میں تاریخی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔پاک فوج کے جوانوں کی اقوام عالم میں کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن ضرب عضب کے بعدآپریشن ردالفساد کی کامیابی قوم کی کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے دورہ پاک افغان سرحد پرمینجمنٹ اور باڑ کے کام کا جائزہ بھی لیا۔ شہبازشریف نے کہاکہ پاک افغان سرحد پرباڑ لگانے سے دہشتگردوں کی آمدورفت روکنے میں مدد ملی ہے۔ باڑ لگانے سے دہشتگردی میں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحد پرباڑ لگانے کیلئے پنجاب حکومت نے تعاون کیا آئندہ بھی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
میرانشاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج، فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی ہو گئے
چوہدری عبدالمجید کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے افتتاح کی مذمت
شمالی وزیرستان ، میران شاہ میں یوتھ کنونشن 2024 کا انعقاد کیا گیا
شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے قافلے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، سربراہ این ڈی ایم محفوظ رہے
وزیر اعظم آزاد کشمیر کا دورہ میرپور ،مختلف وفود سے ملاقاتیں
وزیرستان ، تعلیم کے فروغ کے لیے موبائل سکول کا قیام ، موبائل سکول تمام جدید سہولیات سے مزین
اوورسیز کشمیری ہمارا اثاثہ ہیں ،تحریک آزادی کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے ،آزاد خطہ کے معاشی استحکام ..
شمالی وزیرستان میں گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی
سابق آئی جی پولیس کے پی صلاح الدین محسود کے بھائی اغواء کے بعد قتل
صدربینک آزاد کشمیرخاورسعید کا میرپورڈویژن میںمختلف فیلڈ دفاتراور برانچوں کا دورہ
میران شاہ میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے اہم منصوبہ فعال
میرپور میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، ناقص دودھ، دہی فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں خوش آئند ہیں، ..
میرانشاہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت