ٹریفک پولیس میرپورخاص کاپبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈاؤن، چالان و جرمانے

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:16

میرپورخاص۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے سخت احکامات کے بعد ٹریفک پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف مقامات (جھڈو روڈ، سندھڑی روڈ میرواہ اور حیدرآباد روڈ) پر پبلک ٹرانسپورٹ میں چھتوں پر مسافروں کو بٹھانے والی بسوں، کوسٹروں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

(جاری ہے)

دورانِ کریک ڈاؤن 24 مختلف گاڑیوں کا چالان، جبکہ 15300 کے جرمانہ عائد کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں