بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار سے بچانے کیلئے حفاظتی ویکسین مہم 18نومبرسے شروع ہو گی

جمعہ 18 اکتوبر 2019 16:15

میرپورخاص۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر گوبند رام کے اعلامیہ کے مطابق 9ماہ سی15سال عمر تک کے بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار سے بچانے کیلئے حفاظتی ویکسین مہم 18نومبرسی30نومبرتک مخصوص یونین کونسلوں میرپورخاص کی یونین کونسل نمبر1سے یونین کونسل نمبر8،یونین کونسل میرواہ گورچانی، یونین کونسل ڈگری،یونین کونسل ٹنڈوجان محمد،یونین کونسل جھڈو،یونین کونسل نوکوٹ اور یونین کونسل کوٹ غلام محمد میں مہم جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں