الیکشن کمیشن میرپورخاص کی جانب سے ووٹرز کاقوم دن * سیمینار/ورکشاپ اور *آگاہی ریلی کے پروگرام کل ہوںگے

پیر 6 دسمبر 2021 16:52

الیکشن کمیشن میرپورخاص کی جانب سے ووٹرز کاقوم دن * سیمینار/ورکشاپ اور *آگاہی ریلی کے پروگرام کل ہوںگے
میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کل 7 دسمبر 2021 کو جناح ہال بلدیہ کمپلیکس میرپورخاص میں صبح 11.30 بجے ووٹرزکا قوم دن منائے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر میرپورخاص روشن علی مستوئی نے کہا ہے کہ ووٹوں کی تصدیق کے حوالے سے عوام الناس کو آگاہی فراہم کرنے اور اپنے ووٹ کے اندراج کو قومی فریضہ سمجھیں اسسلسلہ میں سیمینار/ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، ڈپٹی کمشنر سلامت علی میمن تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے جس میں سول سوسائٹی این جی اوز بھی موجود کے نماندے بھی موجو ہونگے۔

اور تما محکموں کے افسران و اھلکا سمیت دیگر متعلہ ممبران شرکت کریں گے ۔ ایک آگاہی ریلی/واک گے جو بلدیہ کمپلیکس سے پریس کلب، میرپورخاص تک دوپہر 12.00 بجے نکالی جائے گی۔

میرپورخاص شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments

>