آپریشن کی وجہ سے کراچی کے حالات بہت حد تک بہتر ہوئے ہیں،محمد اسماعیل راہو
پیر 27 اپریل 2015 13:05
کوٹ غلام محمد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) مسلم لیگ ن کے صدر محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن بلاامتیاز کیا جارہا ہے اور اس آپریشن کی وجہ سے کراچی کے حالات بہت حد تک بہتر ہوئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے کوٹ غلام محمد پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات وقت مقررہ پر ہی ہوں گے اور مڈٹرم انتخابات نہیں ہوں گے۔
مڈٹرم انتخابات کی باتیں کرنے والے خوامخواہ واویلا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی اس کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن پورے سندھ سے الیکشن میں حصہ لے گی اور کامیابی حاصل کرے گی۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن پر ہمیں اعتماد ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں کوئی اختلافات نہیں ہیں اور تمام مسلم لیگ ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں بجلی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی اداروں میں کوئی کرپشن نہیں ہے جبکہ سندھ کی حکومت میں کرپشن زوروں پر ہے۔ نوکریاں بیچی جارہی ہیں اور سندھ میں مختلف اداروں میں کرپشن کی جارہی ہے اور پلاٹوں پر قبضے کئے جارہے ہیں اور سندھ کی زراعت کو جان بوجھ کر تباہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کے معاملات میں وفاق کی مداخلت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوام کی حمایت سے آئندہ انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ چین کے صدر کے دورے کے موقع پر جو معاہدے ہوئے اس سے پورا پاکستان ترقی کرے گا اور تمام صوبوں میں خوشحالی آئے گی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سید شاہ محمد شاہ، اسلم ابڑو، قمرالزماں راجپر، ڈاکٹر شام سندر، احسان سومرو، عدنان قائم خانی، خالد شیخ، شاہنواز راجپر، میر فتح اللہ بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دنیا بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا
ةبچے مستقبل کے معمار، انہیں بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنرمیرپورخاص
مستقبل کے معماروں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان ..
روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص سینٹرل ڈیموکریٹک روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص پیراڈائز ویو کے زیر اہتمام میرپورخاص ..
میرپورخاص ضلع میں 24 اپریل سے 30 اپریل تک بچوں کو مختلف بیماریوں سےبچانے کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کا ہفتہ ..
ق* اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود سے اغوا ہونے والے نوجوان کا سراغ نہ مل سکا
میرپورخاص اخبار فروش یونین کے صدر محمد ایوب مہر نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر سید سرمد علی سے کراچی ..
صوبائی وزیر ذوالفقار علی شاہ کی میرپورخاص کھپرو روڈ پر مسافر بس حادثے کے زخمیوں کو بہترین علاج معالجے ..
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
سینئیر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اطلاعات ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نےمیرپورخاص میں پیپلز ..
میرپورخاص رینج کی جانب سےآرگنائزڈ کرائم، نارکوٹیکس، گٹکا، ماوا، مین پڑی، دیسی شراب کے خاتمے کے لیے ..
میرپورخاص سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت