میرپورخاص، گیس سلینڈرپھٹنے سےدوبچوں سمیت چارافراد جاں بحق

پیر 14 دسمبر 2009 17:43

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 14دسمبر۔ 2009ء) میرپورخاص میں کارمیں گیس سیلنڈر پھٹنے سے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چارافرادجاں بحق ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ظفر اقبال کے مطابق کار میں سوار افراد سی این جی اسٹیشن پر گیس ڈلوا رہے تھے کہ سلینڈر پھٹ گیا۔جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئی ۔ پولیس نے مزید واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں