26 جون 2022 کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن سے قبل سکیورٹی و دیگر انتظات مکمل کیئے جائیں گے ،ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ رٹرننگ آفیسر

ہفتہ 30 اپریل 2022 16:26

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2022ء) ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ رٹرننگ آفیسر سلامت علی میمن نے کہا ہے کے 26 جون 2022 کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن سے قبل سکیورٹی، ٹرانسپورٹیشن و دیگر انتظات مکمل کیئے جائیں گے انہوں نے مزید کہا کے یونین کامیٹی، یونین کائونسل اور ٹائون کامیٹی کے رٹرننگ افسران کی لسٹ آویزاں کی جا چکی ہے افسران ڈسٹرکٹ رٹرننگ افسر کی ملنے والی ہدایات سمیت دیگر ذمیداریاں بہ خوبی سر انجام دیں گے تاکے ووٹرز سمیت دیگر افراد کو الیکشن کے دن کسی بھی دشواری کا سامنہ نہ کرنہ پڑے جاری کردہ لسٹ کے مطابق محمد یونس اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص/ رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03332775574 (i) یونین کامیٹی نمبر 1، 2، 3، 4 اور 5 ٹائون میونسپل کارپوریشن میرشیر محمد خان ٹالپر، ای سی آفیس میرپورخاص.

محمد جمیل قریشی پرنسپل جی سی ایچ ایس ایس میرپورخاص / رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03332502903 (i) یونین کامیٹی نمبر 6، 7، 8، 9، 10 اور 11 ٹائون میونسپل کارپوریشن میرشیر محمد خان ٹالپر، پرنسپل آفیس گورنمینٹ کامپریھینسو ھائیرسیکنڈری اسکول میرپورخاص. پریم چند ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو میرپورخاص / رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03003089276 (i) یونین کامیٹی نمبر 1، 2، 3، 4، اور 5 ٹائون میونسپل کارپوریشن سید خادم علی شاھ ای ڈی سی ٹو بہ مقام ڈی سی آفیس میرپورخاص.

محمد سلیم شیخ اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد/ رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03412622008 (i) یونین کامیٹی نمبر 6، 7، 8، 9، 10 اور 11 ٹائون میونسپل کارپوریشن سید خادم علی شاھ، اسٹاف آفیسر روم بہ مقام ڈپٹی کمشنر آفیس میرپورخاص. روشن علی مستوئی ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر میرپورخاص / رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03340312266 (i) یونین کائونسل نمبر 18، 19، 22، 23 اور 24 تعلقہ شجاع آباد، ڈسٹرکٹ الیکشن آفیس میرپورخاص.

مشتاق احمد پرنسپل جی بی ایچ ایس ایس میرواہ/ رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03032359860 (i) یونین کائونسل نمبر 20 اور 21 تعلقہ شجاع آباد (ii) ٹائون کامیٹی میروہ تعلقہ شجاع آباد، آفیس پرنسپل گورنمینٹ ھائیرسیکنڈری اسکول میرواہ گورچانی. جھامن داس اسسٹنٹ کمشنرسندھڑی / رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03332529463 (i) یونین کائونسل نمبر 7، 8، 9، 20، 11 اور 12 اسسٹنٹ کمشنر آفیس سندھڑی بہ مقام ڈی سی آفیس میرپورخاص.

ارباب سمیجو ایچ ایم جی بی ایچ ایس ھنگورنو / رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03450197369 (i) ٹائون کامیٹی ھنگورنو تعلقہ سندھڑی، آفیس ھائی اسکول ھنگورنو. منظور احمد میمن ان لینڈ روینیو آفیسر میرپورخاص /رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03342081002 (i) یونین کائونسل نمبر 1، 2، 3، 4، 5، اور 6 تعلقہ سندھڑی، انکم ٹیکس آفیس ایف بی آر نزد حیدری امام بارگاہ سیٹلاٸیٹ ٹائون میرپورخاص.

محمدخان کٹی اسسٹنٹ کمشنر حسین بخش مری / رٹرننگ آفیسرموبائل موبائل نمبر 03443340051 (i) یونین کا ئونسل نمبر 13، 14، 15، 16 اور 17 تعلقہ حسین بخش مری ای سی آفیس حسین بخش مری. غلام مرتضيٰ کالرو ھیڈماسٹر گورنمینٹ جی بی ایچ ایس محمد ھاشم بھرگڑی / رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03043074047 (i) یونین کائونسل نمبر 25، 26، 27، 28 اور 29 تعلقہ کوٹ غلام محمد اے ای این ایل بی او ڈی آفیس کوٹ غلام محمد.

حبیب الله برہمانی ایس ڈی او ایریگیشن/ رٹرننگ آفیسر کی جی ایم 03003012393 (i) یونین کائونسل نمبر 30، 31، 32 اور 34 (ii) ٹائون کامیٹی کی جی ایم تعلقہ کے جی ایم اے ای این آفیس ایریگیشن کوٹ غلام محمد. نزیر احمد میمن اسٹنٹٹ کمشنر کے جی ایم موبائل نمبر 03003305277 (i) یونین کائونسلز نمبر 33، 35، 36، 37 اور 38 کوٹ غلام محمد، ای سی آفیس کوٹ غلام محمد. آصف علی خاصخیلی اسسٹنٹ کمشنر ڈگری / رٹرننگ آفیسرموبائل نمبر 03322676821 (i) یونین کائونسل نمبر 39، 40، 45 اور46 (ii) ٹائون کامیٹی ڈگری تعلقہ ڈگری ٹائون کامیٹی آفیس ڈگری.

عبدالطیف قمبرانی اسسٹنٹ پروفیسر جی بی ڈی سی جھڈو / رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03320372967 (i) یونین کائونسل نمبر 41، 42، 43 اور 44 (i) ٹائون کامیٹی ٹنڈو جان محمد آفیس ٹائون کامیٹی آفیس ٹنڈو جان محمد. نعیم احمد سومرو اسسٹنٹ کمشنرجھڈو / رٹرننگ آفیسر موبائل نمبر 03349111999 (i) یونین کائونسل نمبر 47، 48، 53 اور 54 (i) ٹائون کامیٹی جھڈو تعلقہ جھڈو، ای سی آفیس جھڈو. رفیق کٹی پرنسپل جی بی ایچ ایس ایس نئوں کوٹ موبائل نمبر 03332501912 (i) یونین کائونسل نمبر 49، 50، 51 اور 52 (i) ٹائون کامیٹی نئوں کوٹ تعلقہ جھڈو، پرنسپل آفیس گورنمینٹ ھائیرسیکنڈری اسکول نئوں کوٹ میں اپنے رٹرننگ افسران کی ذمیداریاں سر انجام دیں گے�

(جاری ہے)

�\378

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں