میرپورخاص ،بلدیاتی ضمنی انتخابات ، منتخب ممبران نے حلف اٹھا لیا

منگل 8 جنوری 2019 22:43

میرپورخاص ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2019ء) ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے میرپورخاص شہر کی تین نشستوں پر بلدیاتی ضمنی انتخابات میں جیت کر آنے والے کونسلرز رئیس الدین چوہان۔

(جاری ہے)

عمران قریشی۔اور جنید قریشی نے اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص کے دفتر میں کونسلر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو نے ان سے حلف لیا۔

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں