نوکوٹ کے قریب کوچ کا حادثہ

جمعرات 17 جنوری 2019 21:09

میرپورخاص ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) نوکوٹ مٹھی روڈ پر وجوٹو کے مقام پر ننگرپارکر سے نوکوٹ آنے والی مسافر کوچ الٹ گئی ٹائر پھٹنے سیکوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں چالیس سے زائد مسافر زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی مرد خواتین اور بچوں کو مٹھی اور نوکوٹ کے سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں