میرپورخاص، نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کرایک لاکھ کے ایل ای ڈیز لے گئے

بدھ 30 جنوری 2019 18:36

میرپورخاص ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2019ء) غریب آباد پولیس کی حدود نمائش روڈ پر واقع معراج نامی شخص کی الیکٹرونک کی دوکان سے تالے توڑ کر چور ایل ای ڈیز لے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رات گئے نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کرایک لاکھ کے ایل ای ڈیز لے گئے ۔ متاثرہ دکاندارنے غریب آباد تھانے میں درخواست دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں