میرپورخاص، بچے کی لاش موٹر سائکل پر لے جانے والے دو نوجوان گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

ہفتہ ستمبر 18:51

میرپورخاص ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) سندھ کے چوتھے بڑے شہر میرپورخاص کی سول ہسپتال میں جاںبحق ہونے والے ڈھائی سالہ بچے موہن کی لاش سول ہسپتال کے بچوں کے وارڈ سے منتقلی کے لیئے سرکای ایمبولینس نہ ملنے اور ایمبولینس دینے کی مد میں دو ہزار کی رقم فیول کی مد میں مانگنے کے بعد بچے کے والد کیول اور چچہ بچے کی لاش موٹر سائکل پر لیکر نکلے تو میرپوخاص کھپرو روڈ پر تیز رفتار شہزور گاڑی کی ٹکر سے لاش لیکر جانے والے نوجوان کیول اور رمیش بھیل جاںبحق ہوگئے، ایک ساتھ تین لاشیں گھر پہچنے پر دل دہلانے والے مناظر سے ہر طرف افسوس کا منظر ہوگیا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب سول سرج ڈاکٹر خلیل کا کہنا ہے کہ لاش کی منتقلی پر ان سے ایمبولینس نہیں مانگی گئی۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments