میرپورخاص میں بلدیاتی بجٹ پاس ہونے سے شہری مسائل حل ہونگے ،محبوب الہی کھوکھر

جمعرات 10 اکتوبر 2019 20:00

میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2019ء) شہر کے مفادات کے لیے تمام سیاسی و مذہبی پارٹیوں کو ایک ہونے کی ضرورت ہے میرپورخاص میں بلدیاتی بجٹ پاس ہونے سے شہری مسائل حل ہونگے شہری مفادات کے لیے اپنا اہم کردار ادا کریں گے محبوب الہی کھوکھر۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران رنگ روڑ کی جانب سے ان کے دفتر پر منعقد ہفتہ وار عوامی مسائل سے مختلف علاقوں آئے ہوئے شہریوں نے انجمن تاجران رنگ روڑ کے صدر محبوب الہی کھوکھر کو اپنے اپنے مسائل سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے کہا کے شہر کے مفاد کے لیے تمام سیاسی و مزہبی پارٹیوں کو ایک ہونے کی ضرورت ہے میرپورخاص میں بلدیاتی بجٹ پاس ہونے سے شہری مسائل حل ہونگے انجمن تاجران نے روز اول سے آج تک تاجروں اور شہریوں کے مسائل پر سمجوتا نہیں کیا ہم شہری مفادات کے لیے اپنا اہم کردار ادا کریں گے اس موقع پر انجمن تاجران رنگ روڑ کے سینئر نائب صدر حاجی علی احسن جونیجو۔

نائب صدر عبداملک۔ڈپتی جنرل سیکٹرئری دیوکمار مالی۔آفس سیکٹرئر ی محمد الیاس شیخ۔انفارمیشن سیکٹرئری کاشف سولنگی اور شہری بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں