کورٹ کا سول معاملات 2010کا ریکارڈ31مئیکوقانون کے مطابق جلایا و ضائع کردیا جائے گا ،سیکنڈ سینئر سول جج میرپور خاص

جمعرات 21 مئی 2020 15:21

میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2020ء) سیکنڈ سینئر سول جج میرپورخاص علی بخش تھیبو کے اعلامیہ کے مطابق اس کورٹ کا سول معاملات 2010کا ریکارڈ31مئی2020کوقانون کے مطابق جلایا و ضائع کردیا جائے گا انہوں نے کہا ہے کہ اگر کسی بھی متعلقہ افراد کو مذکورہ ریکارڈ کے دستاویزات کی ضرورت ہے تو وہ30مئی 2020تک مذکورہ کورٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں