میرپورخاص،ڈیوٹی کرکے گاؤں جانے والا پولیس اہلکار کی موٹر سائیکل کا کا رسےٹکر ،نوجوان اہلکار جاں بحق

جمعرات 23 جون 2022 22:29

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2022ء) پرانہ میرپور کے قریب موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کرکے گاؤں جانے والا پولیس اہلکار کی موٹر سائیکل کا کا رسےٹکر ،نوجوان اہلکار حمزہ الزمام الحق گجر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

کار سوار ڈرائیور ارشاد شدید زخمی ہوگیا۔زخمی ڈرائیور کو سیریس حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمی ڈرائیور کے خلاف غفلت برتنے کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں