میرپورخاص رینج میں حال ہی میں ترقی پانے والے ڈی ایس پیز سندھ بھر کے مختلف اضلاع میں تعینات کردیئے گئے

منگل 2 اگست 2022 17:47

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2022ء) میرپورخاص رینج میں حال ہی میں ترقی پانے والے ڈی ایس پیز سندھ بھر کے مختلف اضلاع میں تعینات کردیئے گئے ۔ڈی ایس پی طفیل جٹ ڈی ایس پی سکیورٹی میرپورخاص تعینات۔ ڈی ایس پی عبدالستار گرگیج ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز عمرکوٹ تعینات کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی وزیر شر ، ڈی ایس پی انویسٹیکیشن ضلع شہید بینظیر آباد ، ڈی ایس پی غلام مصطفیٰ بلوچ ، ڈی ایس پی ہیڈکواٹر اسپیشل برانچ ضلع میرپورخاص ، ڈی ایس پی ماجد قائمخانی ، ڈی ایس پی، سی آئی اے ضلع عمرکوٹ ، ڈی ایس پی شاہد باجوہ ، ڈی ایس پی کرائم برانچ میرپورخاص اور ڈی ایس پی محمد اشرف قریشی ، ڈی ایس پی ، ایس آر پی میرپورخاص تعینات کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں