مقبوضہ کشمیر پر ظلم وزیادتیاں ختم کرائی جائیں ، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

ہفتہ 6 اگست 2022 17:33

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زین العابدین میمن نے کہا ہے کے ہم کشمیر کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کے مقبوضہ کشمیر پر ظلم و زیادتیاں ختم کرائی جائیں، کشمیر پر مزید ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس امر کا اظہار انہوں نے یوم کشمیر استحصال کےحوالے سے کمشنر کامپلیکس سے پریس کلب میرپورخاص تک نکالی جانی والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کے ہم کشمیر پر مزید بھارت کی ظلم وبربریت زیادتی، جارحیت برداشت نہیں کریں گے ۔

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں