انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام منعقدہ امتحان ثانوی کے نتیجہ کا اعلان کل ہو گا
بدھ 18 جولائی 2018 16:11
(جاری ہے)
لہذا جوابی کاپیوں کی ری چیکنگ کروانے والے امیدواران کی درخواست ہا معہ فیس بحساب 1000/= روپے فی جوابی کاپی مقررہ شیڈ ول کے اندر بحق بورڈ جمع کروا کر اصل بینک چالان / رسید بذریعہ رجسٹر ڈ ڈاک مورخہ08 اگست2018 تک دفتر موصول ہونی چاہیے تاہم دستی درخواستیں 03 اگست2018 تک ہی موصول کی جائیں گی ۔
مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر تحت قواعد کاروائی ممکن نہ ہو گی ۔ درخواست فارم بورڈ کے صدر دفتر اور علاقائی رابطہ داتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔ نیز یہ فارم فارم بورڈ کی ویب سائٹ www.ajkbise.edu.pk پر بھی دستیاب ہوں گے ۔میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بے روزگاری کے مسئلے کے حل کیلئے آزاد کشمیر میں صنعتوں کو فروغ دیا جانا ضروری ہے، بیرسٹر سلطان
میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں گزشتہ 10 روزسے چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کا انکشاف
آزادکشمیر کی اعلی عدلیہ انصاف کی فراہمی کے لئے قابل فخر کام کر رہی ہے، جسٹس راجہ سعید اکرم خان
کراچی سمیت ملک بھر میں الیکشن نتائج کے خلاف اپوزیشن جماعتوں جی ڈی اے اتحاد میں شامل جماعتوں ، پاکستان ..
پاکستان مسلم لیگ ن عوام کے حقوق کی ضامن ملک پاکستان کی محافظ جماعت ہے،راجہ فاتح محمود کیانی
پتنگ والے نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست کرنا چاہتے ہیں
چوتھی بار جو وزیراعظم بننا چاہ رہا ہے وہ اتنا بزدل ہے کہ مباحثے کیلئے تیار نہیں
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں ، ترجمان جموں و کشمیر ..
اقوام متحدہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری مردم شماری کی آڑ میں شروع کی گئی غیر قانونی ..
چوہدری عبدالمجید کا مہتاب خان سے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس
کشمیری عوام ہندوستان کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں، الطاف وانی
میر پور، مہاجرین کااجلاس ،مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
میر پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا