کوئٹہ دھماکے میں مبینہ طور پر کراچی کی گاڑی استعمال ہونے کی میڈیا رپورٹ پر آئی جی سندھ کا نوٹس

جمعہ 23 جون 2017 20:04

کوئٹہ دھماکے میں مبینہ طور پر کراچی کی گاڑی استعمال ہونے کی میڈیا رپورٹ پر آئی جی سندھ کا نوٹس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) کوئٹہ دھماکے میں مبینہ طور پر کراچی کی گاڑی استعمال ہونے کی میڈیا رپورٹ پر آئی جی سندھ کا نوٹس۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ڈی آئی جی ایسٹ سے گاڑی کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔

(جاری ہے)

آئی جی آفس کوئٹہ کے قریب دھماکے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے تناظر میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس کو انتہائی مستعد اور چوکنا رہنے کہ احکامات جاری کردیے۔سیکورٹی کے مجموعی اقدامات انتہائی چوکنا اور الرٹ رہتے ہوئے انجام دیں۔

متعلقہ عنوان :

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں