میرپور سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی

پھانسی پانے والوں میں ارشد محبوب کا تعلق راولاکوٹ اورطاھرعزیز کا تعلق بھمبر سے ہے، جیل حکام

منگل 12 فروری 2019 14:13

میرپور سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی
میر پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) میرپور سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میرپورکی سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی،دونوں قیدیوں کو مجسٹریٹ اور جیل حکام کی موجودگی میں پھانسی دی گئی۔

(جاری ہے)

جیل حکام کے مطابق پھانسی پانے والوں میں ارشد محبوب کا تعلق راولاکوٹ اورطاھرعزیز کا تعلق بھمبر سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں