آزادکشمیرکے وزیراطلاعات مشتاق احمدمنہاس کی مسلم لیگ (ن) کے رہنماراجہ مسعود رئوف کے استقبالیہ میں شرکت

ہفتہ 28 اپریل 2018 22:10

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2018ء) آزادکشمیرکے وزیراطلاعات،سیاحت وآئی ٹی مشتاق احمدمنہاس نے لہڑی راجگان میں مسلم لیگ ن کے رہنماراجہ مسعود رئوف کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی اس موقع پرڈائریکٹرجنرل اطلاعات راجہ اظہراقبال خان ،ڈائریکٹراطلاعات امجدمنہاس اور دیگربھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں