آزادکشمیرکے وزیراعظم نے وزراء حکومت کے ہمراہ فیسٹیول کے اختتام پرآتش بازی کامظاہرہ دیکھا

پیر 30 اپریل 2018 12:52

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) آزادکشمیرکے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان نے وزراء حکومت کے ہمراہ فیسٹیول کے اختتام پرآتش بازی کامظاہرہ دیکھا۔

(جاری ہے)

آتش بازی کابنیادی مقصد لوگوںمیں بھرپورجو ش وخروش کے جذبات کوتقویت دیناتھا۔ آتش بازی کے خوبصورت رنگوں نے میلے کی روشنیوں کومذید دوبالاکیااور ہرطرف روشنی ہی روشنی نظرآنے لگی جس پرخواتین بچوں اور نوجوانوں نے گہری دلچسپی لی۔

متعلقہ عنوان :

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں