حکومت آزاد خطہ کو ایک ماڈل اسٹیٹ بنانے کے خواب کو عملی جامہ پہنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی‘ چوہدری محمد سعید
نئے مالی سال میں ٹھوس منصوبہ بندی کے تحت ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر ماضی کی تمام زیادتیوں کا ازالہ کرنے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھانے کی پالیسی طے کی گئی ہے
منگل 12 جون 2018 13:47
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر اعظم کے سابق پریس سیکرٹری ظفر مغل ، خواجہ محمد رفیق ، راجہ محمد ریاض ، محمد الیاس ، راجہ محمد عارف ،خواجہ محمد نذیر اور دیگر مقامی شخصیات بھی موجود تھیں ۔
جنھوں نے وزیر حکومت کو شہر کے سب سے چھوٹے سیکٹر بی تھری پارٹ ٹو کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ وزیر حکومت چوہدری محمد سعید نے کہا کہ میرپور شہر کو حقیقی معنوں میں آزادکشمیر کا ایک ماڈل سٹی بنانے کے مرحلہ وار منصوبہ پر تیزی سے عمل جاری رکھتے ہوئے 2017-18 کے ترقیاتی اہداف سوفیصد مکمل کرکے آزاد خطہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی گئی ہے اور نئے مالی سال 2018-19 کے دوران میرپور میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی نئی عمارت جو تکمیل کے مراحل میں ہے کا افتتاح کر دیا جائے گا جبکہ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کی ترقی و بہتری کے لیے کروڑروپے کی لاگت سے انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کا آغاز کر دیا جائے گا اسی طرح سوئی گیس کی فراہمی کے لیے بن خرماں ، تھوتھال سمیت دیگر شہر سے ملحقہ آبادیو ں کو ہزاروں گیس کنکشن فراہم کیے جائیں گے اور پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد میرپور کے لیے سوئی گیس آفس کا افتتاح بھی ہوجائے گا جبکہ نئے مالی سال میں سیکٹر بی تھری پارٹ ٹو کو میرپور کا ماڈل سیکٹر بنانے کے منصوبے کے تحت کمیونٹی سنٹر اور تمام گلیوں کی اور سڑکوں کی پختگی و بہتری او دیگر کئی منصوبوں پر کام کے آغاز کے ساتھ ساتھ شاپنگ سنٹر پی ون کی تمام شاہرائوں اور گلیوں کی تعمیر بھی جدید تقاضوں کے مطابق کی جائے گی ۔ انھوں نے کہاکہ گزشتہ انتخابات کے دوران کیے گئے تمام وعدئوں کی تکمیل کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ۔ وزیر حکومت چوہدری محمد سعید نے مذید کہا کہ کشمیر کونسل کے خاتمہ اور تمام اختیارات آزاد حکومت کو منتقل کرنے پر وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حید خان مبارکباد کے مستحق ہیں اور اس سے آزادحکومت کو مزید مالی اختیارات حاصل ہونے سے جہاں آزاد خطہ میں تعمیر و ترقی کا انقلاب برپا ہو گا وہاں حکومت لوگوں کو روز گار کی فراہمی کے لیے بھی اقدامات اٹھانے سے عوام کو بڑاریلیف ملے گا ۔ انھوں نے کہا کہ نئے مالی سال میں شہر کے کئی سکولوں کی نئی عمارتوں کی تعمیر اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے گریٹر واٹر سپلائی سکیم بھی شروع کی جائے گی ۔میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانحہ کے ایف سی ایک سوچی سمجھی سازش ہے ،محمد طاہر کھوکھر
میرا فرض ہے عوام کی تکلیف دور کروں، بڑیال کے عوام نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا،وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین ..
کرپشن معاشرے کا ناسور ،ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،مشتاق احمد جنجوعہ
شہید ذوالفقار علی بھٹو امت مسلمہ کیلئے امید کی کرن تھے ،چوہدری عبدالمجید
عام آدمی کے لیے ہرممکن ریلیف وزیر اعظم آزاد کشمیرکا بنیادی منشور ہے ،موسٹ سینئر وزیر
بے روزگاری کے مسئلے کے حل کیلئے آزاد کشمیر میں صنعتوں کو فروغ دیا جانا ضروری ہے، بیرسٹر سلطان
میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں گزشتہ 10 روزسے چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کا انکشاف
آزادکشمیر کی اعلی عدلیہ انصاف کی فراہمی کے لئے قابل فخر کام کر رہی ہے، جسٹس راجہ سعید اکرم خان
کراچی سمیت ملک بھر میں الیکشن نتائج کے خلاف اپوزیشن جماعتوں جی ڈی اے اتحاد میں شامل جماعتوں ، پاکستان ..
پاکستان مسلم لیگ ن عوام کے حقوق کی ضامن ملک پاکستان کی محافظ جماعت ہے،راجہ فاتح محمود کیانی
پتنگ والے نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست کرنا چاہتے ہیں
چوتھی بار جو وزیراعظم بننا چاہ رہا ہے وہ اتنا بزدل ہے کہ مباحثے کیلئے تیار نہیں
میر پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت