وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے سہیل اعوان کو اپنا پی آر او بنا دیا نوٹیفیکشن جاری

پیر 22 اپریل 2019 14:00

میرہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے سہیل اعوان کو اپنا پی آر او بنا دیا نوٹیفیکشن جاری کارکنوں میں خوشی کی لہر تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے ملک سہیل اعوان کی ن لیگ کیلئے جاری خدمات پر انہیں اپنا پبلک ریلیشن آفیسر بنا دیا ہے اس حوالہ سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے میرپور کے ن لیگی حلقوں میں ملک سہیل اعوان کو نئی ذمہ داری ملنے پر خوشی و مسرت کی لہر ہی-

متعلقہ عنوان :

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں