ضلع میرپور میں ٹریفک قوانین سے آگاہی مہم بھرپور طریقے سے جاری

بدھ 25 دسمبر 2019 15:09

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2019ء) ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے تعان سے ضلع میرپور میں ٹریفک قوانین سے آگاہی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

پہلے مرحلہ میں شہرکی معروف سڑکات ،تعلیمی وکمرشل مقامات پرپارکنگ کے لیے حکمت عملی پرعملدرآمد ،مسٹ یونیورسٹی کے باہربے ہنگم ٹریفک پارکنگ ختم، پبلک وپرائیویٹ تعلیمی اداروں کوپارکنگ کامعقول انتظام کرنے کی ہدایات ۔

سکولوں ،کالجوں اوریونیورسٹی کی سطح پرٹریفک قوانین سے آگاہی مہم بھی جاری جبکہ کم سن بچوں کابغیرلائسنس ،بغیرہیلمٹ کے موٹرسائیکل سواری کے خلاف بھی بڑے پیمانے پر کریک ڈائون، ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے متعلقین کاوالدین اورشہریوں سے ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے کے سلسلہ میں تعاون کی اپیل تاکہ لوگ حادثات سے بچیں اور ٹریفک بھی رواںدواں رہے۔

متعلقہ عنوان :

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں